( تاریخی ا ُصول پر )


نَظم آزاد (کس صف (۔۔۔ مدا) امث  

(شاعری) جدید نظم کی وہ قسم جس میں ردیف اور قافیے کی پابندی نہیں کی جاتی اس میں بحر اور وزن کی پابندی تو ہوتی ہے لیکن اس کا ہر مصرع الگ بحر میں ہو سکتا ہے ، آزاد نظم