(شاعری) نظم کہنے والا شاعر ، نظم لکھنے والا (غزل گو کے مقابل) ۔
نظم گو اگر یہ بھی نہ کرسکا تو پھر اس کی شعری کاوشیں ، تضیع اوقات ہی کہی جاسکتی ہیں ۔
(۱۹۷۰ ، برش قلم ، ۲۷) ۔
[ نظم + ف : گو ، گفتن = کہنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .