منشی مہراج بلی صاحب کے ہوش اُڑے ہوئے تھے ۔
(۱۸۹۰ ، سیر کہسار ، ۲ : ۴۵) ۔
ممتاز کی بیوی کے ہوش اڑے ہوئے تھے ۔
(۱۹۵۰ ، خالی بوتلیں خالی ڈبے ، ۱۱۰) ۔
اس سے قبل تو ان پر عجیب پریشانی کا عالم طاری تھا اور ہوش اڑے ہوئے تھے ۔
(۱۹۸۵ ، جلوہ ہائے صد رنگ ، ۱۸) ۔
