حواس درست کرنا ، عقل ٹھیک کرنا ، اپنے آپ کو قابو میں کرنا۔
کیسے دمباز کے فقروں پہ چڑھا مستانے
ہوش کر اپنے بجا کیوں دل مضطر بہکا
(۱۸۴۳ ، دیوان رند ، ۲ : ۲۵۳) ۔
کہتے ہیں ہم نے کھوئے کس کے حواس
ہوش اپنے بجا کرے کوئی
(۱۹۰۳ ، نظم نگاریں ، ۱۶۹) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .