یاد بود بھی بابا بھی بابا جی کی نہایت عمدہ تھی
(۱۸۸۴، تذکرۂ غوثیہ ۱۰۶)
طغل اور مغل کی طرف سے سلام اور یاد بود کے بعد واضع ہوکہ ... ایک بار پہلے اور ایک بار اب آپ نے حضرت ولی عہد بہادر دام اقبالہ کے نام کی عرضی کے ہمراہ خط بھیجا جو ہمیں ملا
(۱۹۳۷، واقعات اظفری (ترجمہ) ، ۱۶۴)
وہی جنگہ وو طرف بدنمود
مقام اس طرح کے بھی ہیں یاد بود