دھیان نہ رہنا ، خیال ننا ، تصور جاتا رہنا ، ذہن سے فراموش ہوجانا
ہم فراموش کی مراموش
اور تم ہاد عمر بھربھولے
۱۸۱۸، اظفری ، د ، ۷
جب یاد کیا ہے تو برے طور سے ہم کو
اچھا ہوا تم بھول گئے یاد ہماری
(۱۸۷۰، الماس درخشاں ، ۳۱۸)
خیر سے اللہ بخشے جب تججے تیری مراد
دل سے میر نامرادی کی نہ بھولے تجھ کو یاد
(۱۹۱۴، نقوش مانی ، ۱۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .