یاد
بھلی بھگوان کی اور بھلی نہ کو ↵ راجا کی کر چاکری جو پرجاتا بع ہو
کہاوت
خدا کی یاد سب سے بہتر ہے اس سے بہتر اور کچھ نہیں راجہ کی نوکری کرو تاکہ تمہاری اطاعت کریں سب اس کی متابعت کرتے ہیں
(جامع اللغات ، علمی اردو لغت)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .