یاد حق دل میں تو سوکھے ہوئے ہونٹوں پہ درود
یہ دعا خالق اکبر سے کہ اے رب ودود
(۱۸۷۴ ، انیس ، مراثی ، ۱ : ۴۱۷)
۔ پھر ان مردوں کا ذکر ہونے لگا جو ہمیشہ یاد حق میں مستغرق رہتے ہیں
(۱۹۸۹ ، فوائد الفواد (ترجمہ) ، ۲۴۵)
[ یاد + حق (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .