یاد پھولنا (رک) کا متعدی ، فراموش کرنا ، بھول جانا
اسے تمام باتیں اور رودر کی یاد بھلانے کا اچھا موقعہ مل گیا ، وہ یاترا کے لیے تیار ہوگئی
(۱۹۳۳، میرے بہرین افسانے ، ۵۹)
کسی جواں سال لڑکے کا بوسہ اسے استانی کی ساری یاد بھلادے
(۲۰۰۳، پروا ، ۱۲۶)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .