منشی (رک) کو مخاطب کرنے کا کلمہ ، احتراما ً ذکر کرنے کا کلمہ ۔
منشی جی موٹر لے کر چلے جائیں گے ، خدا رکھے ان کا روزانہ یہی آمد و رفت کا سلسلہ رہتا ہے ۔
(۱۹۳۹ ، شمع ، (اے ، آر خاتون) ، ۲۶) ۔
منشی جی بڑے جہاندیدہ تھے ۔
(۱۹۵۸ ، میلہ گھومنی ، ۱۵) ۔
[ منشی + جی (لاحقہء احترام) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .