ایک شکاری پرندے کا نام جس کی چونچ خم دار ، ناخن تیز اور دم منشی کے قلم سے مشابہ ہوتی ہے ۔
شکاری پرندوں کی پہچان ان کی خم دار چونچ اور تیز ناخن سے کی جا سکتی ہے عقاب ، باز ، منشی چڑیا اور کونڈر ان کے چند نمونے ہیں ۔
(۱۹۷۵ ، حرف و معنی ، ۱۷) ۔
[ منشی + چڑیا (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .