غنچے اور گل سبزے پر یوں کھلے تھے کہ زبر جد پر منشی قدرت نے یاقوت احمر سے نقطے دیے تھے ۔
(۱۸۸۲ ، طلسم ہوشربا ، ۱ : ۹۴۳) ۔
عین صحت صفحہء عارض کی ان چشموں سے تھی
منشی قدرت نے تھے دو صاد کھینچے ایک بار
(۱۸۹۴ ، خنجر حسن ، ۲) ۔
[ منشی + قدرت (رک) ]۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .