پنجاب یونیورسٹی و الٰہ آباد بورڈ کے مقرر کردہ علوم شرقیہ میں فارسی کی ایک سند جو منشی سے افضل اور منشی فاضل سے کمتر شمار ہوتی ہے ۔
منشی کے ۳ سال اور منشی عالم کے دو سال ۔
(۱۹۴۳ ، حیات شبلی ، ۵۱۰) ۔
[ منشی + عالم (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .