۱. کلائی میں چوڑیاں چڑھانا ، ہاتھوں میں چوڑیاں ڈالنا.
چوڑی والی آئی پہلے حسن آرا اور سپہر آرا کو چوڑیاں پہنائیں.
( ۱۸۸۰ ، فسانۂ آزاد ، ۲ : ۳۲۵ )
چوڑی پہنانا بھی ایک فن ہے.
( ۱۹۶۲ ، ساقی ، کراچی ، جولائی ، ۴۶ )
۲. بیوہ عورت کے ساتھ شادی کرنا ، اوڑھنا اڑھانا ، پلا گھالنا
( مخزن المحاورات ، ۴۱۸ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .