وہ تن٘گ پاجامہ جس کی مہرباں لمبی ہونے کی وجہ سے ٹخنوں پرکپڑے میں سلوٹیں پڑیں یا خود ڈالی جائیں.
کوئی پہنے پاجامہ تھی چوڑی دار
فنوحی انگرکھے کی اوس پربہار
(۱۸۹۳، صدق البیان، ۲۲۸).
صفیہ بیگم... اس وقت کشمشی رنگ کے مخمل کا چوڑی دار آڑا پاجامہ اور اونی قمیض پہنے تھیں.
(۱۹۳۹، شمع، ۲۴).
[ چوڑی+ دار(رک)+ پاجامہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .