برقی پنکھوں اورلچک پیدا کرنے والی کرسیاں،مرغ کے کبابوں سے لے کر انگور اور چوڑیکا باجہ تک موجود تھا.
(۱۹۳۳، زندگی، ۲۵۷).
بھونپو کا باجا یا گراموفون جسے بعض لوگ چوڑی یا توے کا باجا بھی کہتے تھے.
(۱۹۸۴، کیا قافلہ جاتا ہے، ۲۳۲).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .