حلقہ نُما لپیٹ والی پگڑی جو خاص انداز سے باندھی جاتی ہے.
ایک لمبے بے سلے کپڑے کو سرکے گرد لپیٹ لیا جاتا ہے اور مختلف ناموں سے موسوم کیاجاتا ہے پٹی دار پگڑی، چوڑی دار پگڑی.
۱۹۴۰، اصطلاحات پیشہ وراں، ۲: ۱۲۹).
[ چوڑی+ دار (رک)+ پگڑی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .