( تاریخی ا ُصول پر )


قَلْعی (فت ق ، كس ل) امث  

۱۔ ایک سفید رنگ كی ملائم دھات جو چاندی سے مشابہت ركھتی ہے اور تانْبے پیتل وغیرہ كے برتنوں پر ملمع كرنے اور مركب دھات بنانے كے كام آتی ہے ، رانگ ، رانگا ، ٹِین ۔
۲۔ (i) مكانوں پر پھیرنے كا چونا وغیر، سفیدی ۔
۲۔ (ii) كھانے كا چونا ۔
(فرہنگ آصفیہ) .
۳۔ ملمع ، گلٹ ، روغن نیز ظاہری چمک دمک ۔
۴۔ آئینہ بنانے كے لیے شیشے كی سطح پر كیمیاوی طریقے سے پارہ وغیرہ چڑھانے كا عمل ۔