ناز
پَروَردَ گی
(۔۔۔فت پ ، سک ر ، فت و ، سک ر ، فت نیز سک د)
امث
ناز و نعم میں پلنے کی حالت ، لاڈ پیار کی پرورش ۔
ناز پروردگی کا لحاظ رکھ کر چھوٹے بھائی کو ۔۔۔۔۔ فہمائش کردی ہے ۔
(۱۸۹۹ ، ہیرے کی کنی ، ۱۹) ۔
[ ناز پروردہ (ہ مبدل بہ گ) + ی ، لاحقہء کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .