ناز
کَر نازَ بَردار سے اَور سَودا کر خَریدار سے
کہاوت
رک : ناز کر ے ناز بردار پر ۔
اے میاں ، ناز کر ناز بردار سے اور سودا کر خریدار سے ، مثل چلی آتی ہے ۔
(۱۸۸۸ ، طلسم ہوش ربا (انتخاب) ، ۳ : ۲۲۹) ۔
(ناز کر نازبردار سے اور سودا کر خریدار سے) اس کے ابا جان کیا آئے کہ بہار آگئی ۔
(۱۹۴۰ ، آغا شاعر قزلباش ، ارمان ، ۲۹) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .