کیسی اب اون کی دھوپ میں جلتی ہیں تربتیں
سائے میں یاں پلے تھے جو ناز و نعم کے ساتھ
اس سبب سے خردمنداں روشن ضمیر پرواجب و لازم ہے کہ ایام طفلی میں اطفال خرد سال کو ناز و نعم سے باز رکھیں ۔
(۱۸۷۳ ، عقل و شعور ، ۳۴) ۔
ام المومنین خدیجۃ الکبریٰ ۔۔۔۔۔ حضرت اسمٰعیل کی اولاد میں سے تھیں ، نازو نعم میں پلیں ۔
(۱۹۴۳ ، سیدہ کی بیٹی ، ۱۶) ۔
اس نے بہت ناز و نعم میں پرورش پائی ۔
(۱۹۹۱ ، قومی زبان ، کراچی ، جنوری ، ۵۱) ۔