سدا برت کا یوں بہندارا کروں
اندھارے گھروں میں اوجالا کروں
راجا گوپی چند نے اپنے تمام مُلکِ قلمرو میں یہ حکم مُشتہر کیا کہ ہر مقام میں لنگر اور سدا برت جاری ہو جائیں.
(۱۸۶۴ ، تحقیقاتِ چشتی ، ۷۷۲)
غربا مساکین . . . کو سدا برت تقسیم ہوتا.
(۱۹۱۱ ، ظہیر دہلوی ، داستانِ غدر ، ۲۳)
یہاں مہتا کے نام سے سدا برت کھول دو.
(۱۹۶۲ ، حکایتِ پنجاب (ترجمہ) ، ۱ : ۲۶۹)