( تاریخی ا ُصول پر )


سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے کہاوت  

نیک آدمی ہمیشہ لوگوں کو کِھلاتا پلاتا ہے اگر ہر وقت خرچ کے لیے اس کے پاس کُچھ ہو.
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال).