( تاریخی ا ُصول پر )


سَدا مِیاں گھوڑے ہی تو خَرِیدا کِئے / کرتے ہیں / رَکْھتے تھے کہاوت  

جب کوئی شخص اپنی بِساط سے باہر قدم رکھتا ہے اور تعلّی کی لیتا ہے تو ازراہِ طنز کہتے ہیں شیخی خورے پر طنز ہے.
(ماخوذ : فرہنگِ اثر ؛ جامع الامثال).