( تاریخی ا ُصول پر )


سَدا بَہار (--- فت ب) صف  

۱. (i) ہمیشہ ہرا بھرا اور سرسبز رہنے والا درخت ، جو ہر فصل میں پھلے پُھولے ، ہمیشہ پُھول لانے والا پودا.
(ii) ہمیشہ شگفتہ رہنے والا پُھول ، پُھول جو ہر فصل میں پھُولے.
۲. (مجازاً) ہمیشہ جوان دِکھائی دینے والا شخص ، ہمیشہ حسین و دلکش نظر آنے والا ؛ ہر وقت خوش باش اور شگفتہِ مزاج رہنے والا .