سدا سُہاگ سُہاگنوں کا لباس پہنے وہی آرائش وہ گہنے ، جب ہاتھ اُوٹھا کر بھاؤ بتایا بیدل لوٹنے لگے.
(۱۸۶۶ ، جادۂ تسخیر ، ۸۰)
سدا سُہاگ فقراء اس تخیّل کی مضحکہ انگیز تصویر ہیں.
(۱۹۳۲ ، سیرۃ النبیؐ ، ۴ : ۵۳۱)
تُم سے سدا سُہاگ صبیحوں کی سادگی
تم سے سدا بہار ملیحوں کا بانکپن