( تاریخی ا ُصول پر )


سَدا گُلاب (--- ضم گ) امذ  

ایک قسم کا سُرخ گلاب جو بارہ مہینے پُھول دیتا ہے ، کہا جاتا ہے کہ یہ گُلاب پہلے پہل چین سے آیا تھا ، چینی ورد.