( تاریخی ا ُصول پر )


سَدا نہ پُھولی / تورائی کیتکی ، سَدا نہ ساوَن ہو ، سَدا نہ جَوبن تھر / پھر رَہے ، سَدا نہ جیوے کو کہاوت  

کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی ، ہر شے فانی ہے.
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال).