( تاریخی ا ُصول پر )


سَدا نہ کاہو کی رہی گَل پِیتَم کے بان٘ھ ، ڈَھلتے ڈَھلتے ڈَھل گئی تَرور / سروو کی سی چھان٘ھ کہاوت  

کسی کی بانہیں خاوند کے گلے میں ہمیشہ نہیں رہتیں ، درخت کی چھاؤں کی طرح ہٹتی جاتی ہیں ، محبت ہمیشہ ایک طرح نہیں رہتی شروع میں زیادہ ہوتی ہے پِھر کم ہوجاتی ہے.
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال).