میرا شوہر مرگیا اسی کے بیراگ میں جوگن کا بھیس بھر کر دیس بدیس پھرتی ہوں .
(۱۸۸۴ ، تذکرۂ غوثیہ ، ۱۲۳).
اس کی تلاش میں دیس بدیس مارا پھرا .
(۱۹۳۹ ، افسانۂ پدمنی ، ۱۳۲).
اور استاتسنیکو ... ان انجنیئروں کے درمیان بیٹھتا جو دیس بدیس گھوم پھر آئے تھے .
(۱۹۷۰ ، قافلہ شہیدوں کا ، ۱ : ۵۳۷) .