اپنا ملک ہو یا اجنبی ملک ، مراد : ہر جگہ ، جگہ جگہ .
پھرا کر اپس کے سو اِس بھیس کوں
بُوسٹ دیس چل جائیں پردیس کوں
(۱۶۰۹ ، قطب مشتری ، ۴۲).
جنہیں دیس پردیس سب جانتے ہیں
حسب اور نسب جن کا پہچانتے ہیں
(۱۸۷۹ ، مسدسِ حالی ، ۴۶).
اب کدھر جاؤگے ، کیا اپنا وطن کیا پردیس
ہر طرف ایک ہی سمتوں کا نشاں ملتا ہے
(۱۹۷۰ ، مصطفےٰ زیدی ، ک ، ۳۹).
[ دیس + پردیس (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .