بمبئی میں بہت سے مالی اور دیہاتی عہدے مثلاً : دیس مکھ ، دیس پانڈیہ ، دیسائی اور پٹیل اس قسم کے ہیں جن کا معاوضہ ... ان ارضیات کے ذریعہ سے دیا گیاہے جو ابتداء حکومت نے عطا کی ہیں .
(۱۸۹۹ ، مجموعہ دھرم شاستر ، ۷۸۴) .
قانونگوے ممالکِ ہند میں قانونگوے اور ممالکِ دکن میں دیس پاندہی کہتے ہیں اور وہ قوانین دیوانی سے واقف دستور رسوم اور جم ہندی اور ضوابط سے ماہر ہوتاہے .
(۱۸۷۳ ، مطلع العجائب (ترجمہ) ، ۲۹۸).