پانچویں (راگنی) دیس کار ہے اس کا وقت آخر شب ہے .
(۱۸۴۵ ، مطلع العلوم (ترجمہ) ، ۳۴۷).
دوہم سری راگ . مالسری ، اساوری ، دہنا سری ، بسنت ، ماروا اسکی یہ پانچ راگنیاں ہیں اور بجیا . دھیان جٹی ... دیس کار اور اکسیر اسکے پتر ہیں.
(۱۹۰۵ ، ترانۂ موسیقار ، ۴۱).