ریحانہ دُور اندیش عورت تو نہ تھی مگر ایسی بھولی بھی نہ تھی کہ راگ میں آ جاتی.
(۱۹۲۳ ، بچہ کا کُرتا ، ۱۱)
خواجہ صاحب ہاپوڑی صاحب کے راگ میں آگئے.
(۱۹۵۷ ، سوانحِ عمری خواجہ حسن نظامی ، ۳۱۰)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .