صبر آزمانے والا ، قوّتِ برداشت کا امتحان لینے والا.
ایک ہفتہ کے بعد دوسرا دوسرے کے بعد تیسرا میرے لئے بڑا صبر آزما گزرتا گیا.
(۱۹۴۴ ، سوانح عمری و سفر نامۂ حیدر ، ۵۰)
میں باوجود اپنی کشادہ قلبی کے تمھاری صبر آزما باتوں کا ساتھ نہیں دے سکتی.
(۱۹۸۷ ، اک محشر خیال ، ۴۵)
[ صبر+ ف : آزما ، آزمودن - آزمانا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .