صبر کو پگھلا دینے والا ؛ حد درجہ صبر آزما ، سخت آزمائش والا ، ناقابل برداشت.
نام حضرت کا لیا مشکلِ یعقوب کٹی
ہجرِ فرزند تھا ہر چند بہت صبر گداز
(۱۸۷۲ ، محامدِ خاتم النبیینؐ ، ۲۰)
[ صبر + ف : گداز ، گداختن - پگھلانا ، نرم کرنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .