راجپوت . . . مصائب و آفات کو بڑے صبر و تحمّل سے برداشت کرتے ہیں.
(۱۸۹۷ ، تاریخ ہندوستان ، ۵ : ۳۶)
ان کے صبر و تحمّل کو دیکھتا ہے اور ان کے استقلال عمل کا مشاہدہ کرتا ہے.
(۱۹۲۶ ، طلیعہ ، ۲)
گلی والے صبر و تحمّل کے ساتھ یہ دِقّت برداشت کر رہے تھے کیونکہ انہیں یقین تھا کہ انصاری صاحب ہوائی جہاز میں بیٹھ کر فوراً آجائیں گے.
(۱۹۸۳ ، ساتواں چراغ ، ۷۷)