( تاریخی ا ُصول پر )


صَبْر پَڑْنا محاورہ  

مظلوم کی آہ یا ضبط و خاموشی کے اثر سے ظالم پر خدا کا عذاب نازل ہونا ، خدا کی مار پڑنا.