(عور) جب مسلمان خواتین کسی زندہ آدمی کو کسی مردے سے کسی امر میں نسبت دیتی ہیں تو یہ کلمہ زبان سے ادا کرتی ہیں تاکہ بدشگوںی نہ ہو یعنی زندہ شخص مرنے سے بچا رہے .
ان سے دور قرآن درمیان ایسا ہی منّے نواب کی لڑکی کا حال بھی ہوا تھا .
(۱۸۸۰ ، فسانۂ آزاد ، ۴ : ۸۴) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .