( تاریخی ا ُصول پر )


قُرْآن میں نام نِکَلْوانا محاورہ  

کسی مولود کا نام قرآن شریف دیکھ کر اسکے حرف اول کے موافق رکھنا تاکہ مبارک اور سعید ہو
(ماخوذ : فرہنگ آصفیہ ؛ مہذب اللغات) .