قرآن کی قسم ہونا ، قرآن مجید کو ضامن کرنا ، قرآن کی قسم کھانا .
جو اب نہ آئے تو کیا آئے گا بھر ، جس وقت
ہمارے آپ کے قرآن درمیاں ہو گا
(۱۸۸۶ ، دیوان صفی ، ۷) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .