بے حد پارسا ، نیک اور راست باز بننا : یقین دہائی کیلئے اعلیٰ درجے کی تدبیر کرنا .
ان کی نسبت تو کوئی کا جامہ بھی پہن کر اگر کہے کا تو مجھے یقین نہ آئے گا .
(۱۸۷۸ ، نوابی دربار ، ۷۲) .
اب تو وعدے کا بھروسا مجھے آیا ہے نہ آئے
جامہ قرآن کا پہن کر اگر آجاؤ بھی
(۱۹۱۱ ، ظہیر ، د ، ۲ : ۱۶۹) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .