قرآن مجید کو جزدان کے اندار رکھنا ، قرآن کو بند کر کے رکھنا .
تیرا وہ روئے کتابیں ہے کہ جس کے روبرر
دیتا میں قرآن کو بھی اے مہ لقا گرداں ہوں
(۱۸۵۶ ، کلیات ظفر ، ۴ : ۷۹) .
نہ مجھ سے پھیر منھ کافر خدارا
ارے قرآن کیوں گردانتا ہے
(۱۹۰۵ دیوان انجم ، ۱۷۲) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .