سر تاپا راست بازی اور صداقت کا لباس پہننا ؛ اپنی سچائی کا اعتبار دلانے کے لیے بھرپور کوشش کرنا .
جھوٹ ہی جانو کلام اس رہزنِ ایمان کا
پہن کر جامہ بھی وہ آئے اگر قرآن کا
(۱۸۵۴ ، زوق ، د ، ۶۵) .
اگر قرآن کا جامعہ پہن کر آجائیں تو میں نہ بارو کروں .
(۱۹۲۸ ، پس پردہ ، ۶۷) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .