رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت فاطمہ زیرۂ اور آئمہ اتنا عشر میں سے ہر امام .
آپ صلی اللہ علیہ وسلم قرآن ناطق ہیں اور زبان آپ کی ترجمان حق ہے .
(۱۸۹۷ ، کاشف الحقائق ، ۱۴۸) .
تیسرے وہ لوگ ہیں جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو قرآن ناطق تصور کرتے ہیں .
(۱۹۸۷ ، سید سلیمان ندوی ، ۱۲۸) .
[ قرآن + ناطق (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .