وہ مثالیں جو قرآن پاک میں درج ہیں قرآن تمثیلات : اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں مختلف مقامات پر ایک بات کو واضع کرنے کے لیے مثالیں بیان کی ہیں .
(۱۹۸۴ ، اسلامی انسائکلوپیڈیا ، ۱۲۳۹) .
[ قرآنی + تمثیلات (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .