ماہر تیر انداز ، ٹھیک اندازے پر نشانہ لگانے والا .
غلیل بازی میں قدر انداز ہونا بہت ضروری ہے .
(۱۸۴۵ ، مجمع الفنون ، ۱۳۲).
تھا فوج میں یکتا قدر انداز وہ تاری
آتے ہی کمان دوش سے کافر نے اُتاری
(۱۹۲۷ ، شاد عظیم آبادی ، مراثی ، ۲: ۸۹).
[ قدر + ف : انداز ، انداختن = لگانا ، مارنا ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .