( تاریخی ا ُصول پر )


قَدْر ِ مُصِیبَت کَسے دانَد کَہ بَہ مُصِیبَتے گِرَفْتارآید کہاوت  

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) دوسرے کی مصیبت کو وہی سمجھتا ہے جو خود مصیبت میں گرفتار ہو .
( ماخوذ : جامع اللغات ؛ جامع الامثال ).