بادشاہ نے بھی جو ازراہِ قدر شناسی اپنا وکیل مطلق ... مقرر فرمایا تھا .
(۱۸۱۱ ، چار گلشن ، ۱۹).
ساری قوم تو قدرشناسی کے طور پر ان کے سر پر عظمت کا تاج رکھنا چاہتی تھی .
(۱۹۸۷ ، شہاب نامہ ، ۶۴۸).
[ قدرشناس + ی ، لاحقۂ کیفیت ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .