(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جب تک خود بوڑھا نہ ہو بزرگی کی پہچان اور قدر نہیں ہوسکتی ، جب تک انسان خود تجربہ نہ کرے کسی چیز سے واقفیت حاصل نہیں کرسکتا .
ان الفاظ کی امّاں تاب نہ لاسکیں اور پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں ... اب پتہ چلتا ہے کہ یہ آنسو نہیں ہوتے جگر پانی ہو ہو کر بہتا ہے سچ ہے قدر بابا آں زماں دانی کہ خود بابا شوی .
(۱۹۵۹ ، شمع خرابات ، ۱۳۵).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .